ترک فوج سرحد پار کرتےہوئے شام میں داخل ہو گئی

جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ، ترک فوج کا سرحد عبور کرنے کا مقصد   ایران اور  روس کے ساتھ  مل کر  خطے میں  کشیدگی کو کم کرنا  اور   شہر کو   متحارب قوتوں کے حملوں سے بچانا ہے

823126
ترک فوج سرحد پار کرتےہوئے شام میں داخل ہو گئی

ترک فوج  سرحد پار کرتے ہوئے شامی  شہر عدلیب میں داخل ہو گئی ۔

 جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ،     ترک فوج کا سرحد عبور کرنے کا مقصد   ایران اور  روس کے ساتھ  مل کر  خطے میں  کشیدگی کو کم کرنا  اور   شہر کو   متحارب قوتوں کے حملوں سے بچانا ہے ۔

 بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ  ترک فوج کا  عدلیب میں داخل ہونا  آستانہ مذاکرات کے دوران  ضامن ممالک کے درمیان مطابقت  کے  سلسلے کی ایک کڑی ہے  جس میں عالمی قوانین کا مکمل خیال رکھا جائے گا۔



متعللقہ خبریں