جینڈر میری کی کاروائی ،کثیر تعداد میں تارکین وطن گرفتار،پاکستانی بھی شامل

غیر قانونی راستوں کے ذریعے   ترکی   پہنچنے والے غیر ملکیوں  کو گرفتار کرتے ہوئے استنبول لایا گیا جن میں پاکستانی بھی کثیر تعداد میں شامل تھے

821780
جینڈر میری کی کاروائی ،کثیر تعداد میں تارکین وطن گرفتار،پاکستانی بھی شامل

 غیر قانونی راستوں کے ذریعے   ترکی   پہنچنے والے غیر ملکیوں  کو گرفتار کرتے ہوئے استنبول لایا گیا ۔

 ضلع سیواس میں ایک مسافر بس  کو پولیس نے تلاشی کےلیے  روکا   جس میں موجود 139 غیر  قانونی تارکین  وطن  پکڑے گئے۔

ان افرادکا تعلق افغانستان اور پاکستان  سے تھا ۔

 ضلع چانکیری میں بھی   جینڈر میری نے  ایک گاڑی اور بس کو روکا جس میں سوار افغانی،پاکستانی اور شامی باشندوں کو   گرفتار کیا گیا ۔

 بعد ازاں ، ان تارکین وطن کو  ملک بدر کرنے کےلیے  استنبول لے جایا گیا ۔



متعللقہ خبریں