شمالی عراق میں ترکی کے فضائی حملوں کا سلسلہ جاری

جنرل   ہیڈ کوارٹرز  کے مطابق ، ترک فضائیہ  کے طیاروں نے  گزشتہ روز زاپ اور آواشین –باسیان میں واقع پی کےکے کے  کیمپوں  پر حملے کیے  جس میں  اسلحے کے گوداموں  اور ان کی پناہ گاہوں  کو تباہ کر دیا گیا

814903
شمالی عراق میں ترکی کے فضائی حملوں کا سلسلہ جاری

ترک فضائیہ نے شمالی عراق میں موجود دہشت گرد تنظیم پی کےکے کے ٹھکانوں پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ۔

جنرل   ہیڈ کوارٹرز  کے مطابق ، ترک فضائیہ  کے طیاروں نے  گزشتہ روز زاپ  اور آواشین –باسیان    میں واقع پی کےکے کے  کیمپوں  پر حملے کیے  جس میں  اسلحے کے گوداموں  اور ان کی پناہ گاہوں  کو تباہ کر دیا گیا ۔



متعللقہ خبریں