ترکی نے شمالی عراق کے ساتھ اپنی سرحد بند کر دی

شمالی عراقی انتظامیہ  کی خود مختاری  کےلیے  ہونے والے ریفرنڈم   کے جواز میں  ترکی نے   شمالی عراق سے ملحقہ اپنی سرحد کو بند کر دیا ہے

813258
ترکی نے  شمالی عراق کے ساتھ اپنی سرحد بند کر دی

شمالی عراقی انتظامیہ  کی خود مختاری  کےلیے  ہونے والے ریفرنڈم   کے جواز میں  ترکی نے   شمالی عراق سے ملحقہ اپنی سرحد کو بند کر دیا ہے۔

 شمالی عراقی لیڈر مسعود بارزانی نے    امید ظاہر کی تھی کہ   ترکی ہمارے ساتھ اپنی سرحد بند نہیں کرے گا جس نے    عالمی  دباو کے باوجود ریفرنڈم    منعقد کروانے پر اصرار جاری رکھا   ہوا ہےجس کے لیے رائے دہی   آج شروع  ہو چکی ہے ۔

 واضح رہے کہ شمالی عراق کی   درآمدات کا 70 فیصد ترکی کے راستے پورا  ہوتا ہے۔



متعللقہ خبریں