خلیج عدن: یونانی بحری جہاز کی مدد کےلیے ترک جہاز سفر بستہ ہوگیا

بتایا گیا ہےکہ  خلیج عدن میں   بحری قزاقوں  کے خلاف نبرد آزمائی میں مصروف" گیریسون" نامی ترک فریگیٹ  نے یونانی پرچم بردار بحری جہاز کے ایک ملازم کو فوری طور پر  ہیلی کاپٹرکے ذریعے اومانی ساحلی شہر  صلالہ  پہنچایا

803291
خلیج عدن: یونانی بحری جہاز کی مدد کےلیے ترک جہاز سفر بستہ ہوگیا

یونان کے ایک تجارتی بحری جہاز کی مدد کےلیے ترک فریگیٹ سفر بستہ ہوگیا۔

بتایا گیا ہےکہ  خلیج عدن میں   بحری قزاقوں  کے خلاف نبرد آزمائی میں مصروف" گیریسون" نامی ترک فریگیٹ     نے یونانی پرچم بردار بحری جہاز کے ایک ملازم کو فوری طور پر  ہیلی کاپٹرکے ذریعے اومانی ساحلی شہر  صلالہ  پہنچایا جس کے بائیں ہاتھ  کی  انگلی کٹ گئی تھی ۔



متعللقہ خبریں