ترکی، یونان جانے کی کوشش میں ہونے والے 24 تارکین وطن پکڑے گئے

غیر قانونی  طور پر سرحدیں پار کروانے والے 2 مبینہ ملزمان کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے

800830
ترکی، یونان جانے کی کوشش میں ہونے والے 24 تارکین وطن پکڑے گئے

ضلع معلا کے ساحلی مقام  مارمرس میں غیر قانونی طریقے سے یونان   جانے کی کوشش میں ہونے والے 24  غیر قانونی تارکین وطن پکڑے گئے ہیں۔

مارمرس کے ساحلوں سے یونانی جزائر کو لیجانے کے منصوبے   کی  مخبری ملنے والی پولیس نے   علاقے میں سفر کرنے والی ایک وین کو روکا، جس پر ایک ایرانی، تین لبنانی اور 20 شامی شہری سوار تھے۔

غیر قانونی  طور پر سرحدیں پار کروانے والے 2 مبینہ ملزمان کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں