عید الضحیٰ کے حوالے سے ترک اسپیکر اسمبلی کا پیغام

عید ِ قربان  کے نچوڑ میں مسلمانوں کی مشترکہ اقدار یعنی  آپس میں اتفاق  وسلوک اور  بھائی چارہ شامل  ہیں

799408
عید الضحیٰ کے حوالے سے  ترک اسپیکر اسمبلی کا پیغام

اسپیکر ِ اسمبلی اسماعیل قاہرامان نے  عید کے تہوار، انسانوں کے اپنے پیاروں کے ساتھ مزید قربت  حاصل کرنے کا وسیلہ ہونے والے مبارک اور چند ایام   میں شامل ہوتے ہیں۔

اسپیکر قاہرامان نے عید الضحیٰ کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ  عید ِ قربان  کے نچوڑ میں مسلمانوں کی مشترکہ اقدار یعنی  آپس میں اتفاق  وسلوک اور  بھائی چارہ شامل  ہیں۔

انہوں نے 15 جولائی 2016 کے بغاوت اقدام  کا بھی ذکر کرتے ہوئے کہا کہ "ہمارے وطن کو مستقبل میں  پُر حفاظت اور ایک طاقتور مملکت  بنانا ہم سب کا قومی فرض ہے۔ اس  معاملے میں ہماری سب سے بڑی ضمانت،  15 جولائی کی مذموم بغاوت کی کوشش کے سامنے سینی سپر ہونے والے ترک عوام کی طاقت   ہے۔

 


 

 



متعللقہ خبریں