ترکی: شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربے کی مذمت

ہم جمہوریہ کوریا سے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے فیصلوں کے خلاف  اور علاقے کے تناو میں مزید اضافے کا سبب بننے والے، ہر طرح کے تحریکی اقدامات  سے باز رہنے کی اپیل کرتے ہیں

797409
ترکی: شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربے کی مذمت

ترکی نے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربے کی مذمت کی ہے۔

وزارت خارجہ  کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں جمہوریہ کوریا  کے 26 اگست کو اقوام متحدہ  کی سلامتی کونسل کے فیصلوں کے خلاف  کئے گئے اور علاقے میں کشیدگی کو مزید بڑھانے کا سبب بننے والے تین بیلسٹک میزائل تجربوں کی مذمت کی گئی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم جمہوریہ کوریا سے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے فیصلوں کے خلاف  اور علاقے کے تناو میں مزید اضافے کا سبب بننے والے، ہر طرح کے تحریکی اقدامات  سے باز رہنے کی اپیل کرتے ہیں۔



متعللقہ خبریں