ایس-400 دفاعی نظام کی ترکی کو فراہمی پر مذاکرات جاری ہیں:روس

روس کی عسکری تکنیکی تعاون سروس کے صدر دیمیتری  شوگا ایف نے کہا ہے کہ ترکی کو  ایس 400 میزائل  نظام  کی فراہمی پر  مذاکرات ہمارے قومی مفادات کا تحفظ کرتے ہیں

795933
ایس-400 دفاعی نظام کی ترکی کو فراہمی پر مذاکرات جاری ہیں:روس

روس کی عسکری تکنیکی  تعاون   سروس  کے صدر  دیمیتری  شوگا ایف نے    کہا ہے کہ    ترکی کو  ایس 400 میزائل  نظام  کی فراہمی پر  مذاکرات   ہمارے   قومی مفادات کا تحفظ کرتے ہیں۔

  شوگا ایف نے یہ بات  عسکری  تکنیکی تعاون  کے  عالمی فورم   سے خطاب کے دوران کہی ۔

  انہوں نے کہا کہ  ایس -400 دفاعی  نظام   کی فراہمی کے موضوع پر  ترکی سے مذاکرات جاری ہیں  اور ہم نے  تعاون بڑھانے کےلیے  بعض  ترجیحات   ترتیب دی ہیں اور ہمارا ماننا ہے کہ  دفاعی نظام کی ترکی کو فراہمی  سے ہمارے قومی مفادات کو نقصان  نہیں پہنچے گا۔



متعللقہ خبریں