ترکی، تازہ کاروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے

صبح کے وقت  ایک کاروائی کی تیاری میں ہونے کا تعین کردہ  دہشت گردوں  کے خلاف  فضائی کاروائی کی گئی

792871
ترکی، تازہ کاروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے

ترک مسلح افواج  دہشت گردوں پر کاری ضرب لگانے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے  ہے۔

تازہ کاروائی میں   ضلع وان میں دہشت گرد تنظیم  PKK کے چار دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

صبح کے وقت  ایک کاروائی کی تیاری میں ہونے کا تعین کردہ  دہشت گردوں  کے خلاف  فضائی کاروائی کی گئی۔

ترک فضائیہ کے طیاروں نے وان کے نواحی علاقے باش قلعے  میں موجود دہشت گردوں  پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں  چار دہشت گرد جہنم رسید ہو گئے۔

 



متعللقہ خبریں