ترکی کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے: وزیر تجارت محمد پرویز
ہمیں سیاسی اقتصادی شعبوں میں اچھے تعلقات کو مساوی، دیرپا اور مضبوط تعلقات میں بدل دینا چاہئیے۔یہاں ترکی کے سفیر بابرگرگن سے گفتگوکرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے دو طرفہ مضبوط سیاسی اور اقتصادی تعلقات ہیں
792227
وفاقی وزیر تجارت محمد پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان مضبوط سیاسی اور اقتصادی تعلقات ہیں لیکن ان تعلقات کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں سیاسی اقتصادی شعبوں میں اچھے تعلقات کو مساوی، دیرپا اور مضبوط تعلقات میں بدل دینا چاہئیے۔یہاں ترکی کے سفیر بابرگرگن سے گفتگوکرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے دو طرفہ مضبوط سیاسی اور اقتصادی تعلقات ہیں اور یہ دونوں ممالک کے عوام کے مابین تاریخی اور جذباتی تعلق کو مضبوط بناتے ہیں ۔
اُنہوں نے کہا کہ ہمیں سیاسی اقتصادی شعبوں میں اچھے تعلقات کو مساوی، دیرپا اور مضبوط تعلقات میں بدل دینا چاہئیے
متعللقہ خبریں
نتَن یا ہو کی نسل کشی ہٹلر کی نسل کشی کو بھی مات دے چکی ہے : صدر ایردوان
ایردوان نے ان خیالات کا اظہار یونان کے کاتھیمیرینی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا