ترکی قابل اعتماد ترین ممالک کی فہرست میں ساتویں نمبر پر

اقتصادی تعاون و ترقی تنظیم OECD   کی "ایک نظر میں حکومتیں 2017 "نامی رپورٹ کی رُو سے ترکی اور روس قابل اعتماد حکومتوں کی فہرست میں ساتویں نمبر پر رہے

790704
ترکی  قابل اعتماد ترین ممالک کی فہرست میں ساتویں نمبر پر

ترکی سب سے زیادہ قابل اعتماد ممالک کی فہرست میں ساتویں نمبر پر۔

اقتصادی تعاون و ترقی تنظیم OECD   کی "ایک نظر میں حکومتیں 2017 "نامی رپورٹ کے دائرہ کار میں 44 ممالک سے 15 سے 64 سالہ شرکاء  سے سوال پوچھا گیا کہ" کیا آپ کو اپنی حکومت  پر اعتماد ہے؟"

اس کی رُو سے ترکی اور روس ساتویں نمبر پر رہے  جبکہ 80 فیصد کے ساتھ سوٹزر لینڈ اور انڈونیشیا پہلے نمبر پر رہےہیں۔

یونان 13 فیصد کے ساتھ فہرست میں سب سے آخر میں رہا ۔

حالیہ 10 سالوں میں 27 فیصد  کمی کے ساتھ سب سے زیادہ اعتماد  میں کمی فن لینڈ میں ہوئی۔

زیادہ تر سال 2016 کے اعداد و شمار کے حوالے سے کی گئی تحقیق کے مطابق  OECD کی اوسط کا تعین 42 فیصد کے طور پر کیا گیا ہے۔

فہرست میں بھارت تیسرے، لکسمبرگ چوتھے، ناروے پانچویں اور کینیڈا چھٹے نمبر پر رہا ہے۔



متعللقہ خبریں