ترکی نے شام کے ساتھ اپنی سرحدوں پرمزید کمک روانہ کردی
مختلف یونٹوں سے روانہ کیے جانے والے دستے کلیس سے آگے شام کی سرحدوں کے قریب پہنچ گئے ہیں
784257
شام کی سرحدوں پر موجود دستوں کو کمک پہنچانے کے لیے روانہ ہونے والے ٹریلر کلیس پہنچ گئے ہیں۔
مختلف یونٹوں سے روانہ کیے جانے والے دستے کلیس سے آگے شام کی سرحدوں کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
فوجی گاڑیوں کو شام کی سرحدوں کے قریب موجود دستوں کی تعداد میں اضافہ کرنے کی غرض سے روانہ کیا گیا ہے تاکہ سرحدوں پر ترک فوجی دستوں کی تعداد میں اضافہ کیا جاسکے
متعللقہ خبریں
نیا آئین ملکی مسائل کے حل میں مزید سرعت لائے گا، صدر ایردوان
مختلف سیاسی جماعتوں کے درمیان مشاورت اور قریبی مذاکرات اس حوالے سے ایک اہم موقع ہے