علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 9 دہشت گرد ہلاک

دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کے سلسلے میں ترکی کے ضلع شرناک کی تحصیل بیت الشباب کے دیہی علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا

780045
علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 9 دہشت گرد ہلاک

دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کے سلسلے میں ترکی کے ضلع شرناک کی تحصیل بیت الشباب کے دیہی علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

گورنر دفتر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق جینڈرمیری کمانڈ آف پبلک سکیورٹی کے زیر انتظام شرناک، وان اور حقاری کی یونٹوں کی طرف سے بیت الشباب کی تحصیل فراشین کے علاقے میں 21 جولائی کو شروع کیا گیا "شہید پیادے کیپٹن نوری شینر آپریشن"  جاری ہے۔

اس دائرہ کار میں فراشین یائلا کے علاقے میں 9 دہشتگردوں کو فضائی تعاون والے آپریشن میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔

علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔



متعللقہ خبریں