بحیرہ ایجیئن میں زلزلے کے شدید جھٹکے:عوام میں خوف و ہراس

بحیرہ ایجیئن  کے کنارے آباد ترک  سیاحتی شہر موعلا کے قریب ترکی کے مقامی وقت کے مطابق  شب ڈیڑھ بجے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے  جن کی شدت 6٫3 تھی

774770
بحیرہ ایجیئن میں زلزلے کے شدید جھٹکے:عوام میں خوف و ہراس

بحیرہ ایجیئن  کے کنارے آباد ترک  سیاحتی شہر موعلا کے قریب ترکی کے مقامی وقت کے مطابق  شب ڈیڑھ بجے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے  ۔

 زلزلے کے  جھٹکوں کی شدت 6٫3 ریکارڈ کی گئی  جس کے بعد بھی جھٹکوں کا سلسلہ جاری  رہا ۔

 مقامی  انتظامیہ کےمطابق  ، اس واقعے  میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا  البتہ   قریب واقع یونانی جزیرے  KOS  میں    دو افراد ہلاک ہو گئے۔

 یونان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی آنا  ایم پی اے    نے بتایا ہے کہ جزیرے میں  متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔



متعللقہ خبریں