صدر رجب طیب ایردوان کی سربی صدر سے ملاقات

استنبول  کانگریس  مرکز  میں منعقدہ 22 ویں  عالمی  پیٹرول کانگریس  میں شرکت کرنے والے  جناب ایردوان وہاں سے یلدز کے قصرِ مبین تشریف لے گئے

767962
صدر رجب طیب ایردوان کی سربی صدر سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے سرب صدر الیگزنڈر ووجچ سے  ملاقات کی۔

استنبول  کانگریس  مرکز  میں منعقدہ 22 ویں  عالمی  پیٹرول کانگریس  میں شرکت کرنے والے  جناب ایردوان وہاں سے یلدز کے قصرِ مبین تشریف لے گئے۔

جہاں  پر بند کمرے میں ہونے والی  ایردوان۔ ووجچ   ملاقات  25 منٹ تک جاری رہی۔

 



متعللقہ خبریں