انڈونیشیا   کے صدر جوکو ویڈوڈو کی ترکی میں مصروفیات

انڈونیشیا   کے صدر جوکو ویڈوڈو صدر رجب  طیب ایردوان کی دعوت پر ترکی کےسرکاری دورے پر تشریف  لے آئےہیں ۔

765721
انڈونیشیا   کے صدر جوکو ویڈوڈو  کی ترکی میں مصروفیات


انڈونیشیا   کے صدر جوکو ویڈوڈو صدر رجب  طیب ایردوان کی دعوت پر ترکی کےسرکاری دورے پر تشریف  لے آئےہیں ۔انقرہ کے ایسن بوعا ہوائی اڈے پر نائب وزیر اعظم نورالدین جانکلی اور دیگر اعلیٰ حکام نے ان  کا استقبال کیا ۔دونوں صدور  پہلے بلمشافہ مذاکرات کریں گے بعد میں  بین الاوفود مذاکرات ہونگے ۔ ان مذاکرات میں  دوطرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائی معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ مہمان صدر ترک آجروں کیساتھ بھی ملاقات کریں گے۔

  ترکی اور انڈونیشیا کے مابین آزاد تجارتی معاہدے اور جامع اقتصادی حصہ داری معاہدے پر مذاکرات   کو بھی  شروع کیا جائے گا ۔



متعللقہ خبریں