جرمن سیاستدانوں کے صدر ایردوان سے متعلق بیانات باعث افسوس ہیں ، وزارت خارجہ

ترکی نے جرمن سیاستدانوں کی طرف سے صدر رجب طیب ایردوان کے بارے میں دئیے گئے بیانات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انھیں ناقابل قبول قرار دیا ہے ۔

761514

 وزارت خارجہ کی طرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ  صدر رجب طیب ایردوان سات تا آٹھ جولائی ہمبرگ میں ہونےوالے جی ٹوئنٹی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ جرمنی نے  یہ مطالبہ کیا ہے کہ اگر صدر ایردوان   ترک تارکین وطن سے خطاب کرنا چاہتے ہیں تو انھیں خطاب کے مقام  سےآگاہ کرنے کے لیے   سرکاری طور  پر درخواست  دینے کی ضرورت ہے لیکن دوسری طرف بعض جرمن سیاستدانوں نے  اس مطالبے کو ملکی سیاست کا آلہ کار بناتے ہوئےجو بیانات دئیے ہیں جو باعث افسوس ہیں ۔

خاصکر یورپی پارلیمنٹ کی قیادت کرنے والے سوشل ڈیموکریٹ پارٹی سے صدارتی امیدوار مارٹن شلز کےاجتماع اور آزادی بیان  کے خلاف  نظریات   اور ذہنیت دیگر  انسانوں کو درس دینے کی کوشش کرنے والوں کے دوغلے موقف کو  سامنے   لے آئی ہے ۔

انھوں نے صدر ایردوان کے بارے میں جو بیانات دئیے ہیں وہ ناقابل قبول ہیں اور ہم ان کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔

متعللقہ خبریں