خلیج میں سنی محاذ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے: ترجمان صدر

صدارتی  ترجمان  ابراہیم قالن  نے کہا ہے کہ قطر کا بحران،  شام اور عراق کی جنگ    کے  نتیجے میں    خطے میں ایک سنی محاذ کھولنے کی  نئی سازش ہے  جسے وقت سے پہلے روکنا ہماری ذمہ داری ہے

755950
خلیج میں سنی محاذ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے: ترجمان صدر

صدارتی  ترجمان  ابراہیم قالن  نے کہا ہے کہ  قطرکا بحران  خطے میں سنی محاذ کھول سکتا ہے ۔

 اس بات کا اظہار انہوں نے  استنبول میں عرب  صحافیوں  سے بات چیت کے دوران کیا ۔

 جناب قالن نے کہا کہ  قطر کا بحران،  شام اور عراق کی جنگ    کے  نتیجے میں    خطے میں ایک سنی محاذ کھولنے کی  نئی سازش ہے  جسے وقت سے پہلے روکنا ہماری ذمہ داری ہے۔

 انہوں نے کہا کہ ترکی  خطے میں  غیر جانبداری  کی پالیسی  جاری رکھے گا اور ہم چاہتے ہیں کہ  قطر اور تمام خلیجی ممالک کے درمیان  دفاعی شعبے میں تعاون کو فروغ حاصل ہو   ۔

 ترجمان نے مزید کہا کہ  مشرق وسطی  کے وسائل  کو بعض قوتیں  فتنہ و فساد کے ذریعے حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں جنہیں ناکام  بنانے کی ضرورت ہے ۔



متعللقہ خبریں