​​​​​​​دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کے بعد ایران سے ترکی کا ایک اہم دورہ

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف آج ترکی تشریف لا رہے ہیں، ترکی پہنچنے پر صدر رجب طیب ایردوان ظریف کے ساتھ ملاقات کریں گے

747645
​​​​​​​دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کے بعد ایران سے ترکی کا ایک اہم دورہ

دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کے بعد ایران سے ترکی کا ایک اہم دورہ۔۔۔

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف آج ترکی تشریف لا رہے ہیں۔

ترکی پہنچنے پر صدر رجب طیب ایردوان ظریف کے ساتھ ملاقات کریں گے ۔

مذاکرات میں دو طرفہ  دلچسپی کے اور شام سمیت علاقائی مسائل پر بات چیت کی جائے گی۔

توقع ہے کہ شام کے وقت ظریف اپنے ترک  ہم منصب میولود چاوش اولو کے ساتھ  ملاقات کریں گے۔



متعللقہ خبریں