جرمن اخبار کی نیٹو اجلاس سے متعلق خبر جھوٹی ہے: ترجمان دفترخارجہ

ترک دفتر خارجہ  کے ترجمان  حسین مفتی اولو   نے جرمن اخبار" ڈی ویلٹ"  کی نفی  میں کہا کہ  نیٹو اجلاس کی میزبانی  کی    تجویز مسترد کرنے سے  متعلق خبریں  غیر مُصدّقہ ہیں

744320
جرمن اخبار کی نیٹو اجلاس سے متعلق خبر جھوٹی ہے: ترجمان دفترخارجہ

ترک دفتر خارجہ  کے ترجمان  حسین مفتی اولو   نے جرمن اخبار" ڈی ویلٹ"  کی نفی  میں کہا کہ  نیٹو اجلاس کی میزبانی  کی    تجویز مسترد کرنے سے  متعلق خبریں  غیر مُصدّقہ ہیں۔

 ترجمان کا کہنا تھا کہ  جرمن اخبار   نے  نیٹو کے گزشتہ سال  وارسا میں منعقدہ اجلاس کے دوران  صدر ایردوان کی جانب سے اگلے اجلاس کا انعقاد ترکی میں   کرنے  کی پیشکش  کو  جرمنی،ہالینڈ ،فرانس اور ڈنمارک  کی طرف سے مسترد کر نے کی جو خبر شائع کی ہے   وہ     سچائی  سے دور ہے ۔

 دوسری جانب نیٹو  سیکریٹیریئٹ  کے بیان کا حوالہ دیتےہوئے ترجمان نے مزید کہا کہ  اگلے سال کے نیٹو اجلاس  کے مقام اور وقت کا تعین  جلد ہی کیاجائے گا۔

 



متعللقہ خبریں