ترک پروفیسر نےجلد کے دھبوں  کو دور کرنے کا علاج دریافت کر لیا

ترک پروفیسر متلو آئدیمر  نےجلد کے دھبوں   کو دور کرنے کا علاج دریافت کر لیا  ہے ۔

743891
ترک پروفیسر نےجلد کے دھبوں  کو دور کرنے کا علاج دریافت کر لیا

 

 ترک پروفیسر متلو آئدیمر  نےجلد کے دھبوں   کو دور کرنے کا علاج دریافت کر لیا  ہے ۔

 ترکی کی  حاجت تیپے یونیورسٹی کے فارمیسی فاکلٹی  کے پروفیسر متلو آئدیمر نے   حاجت تیپے ٹیکنو کینٹ میں جاری طبی تحقیقات کے نتیجے میں جلد کے دھبوں   کو دور کرنے کا علاج دریافت کر لیا  ہے ۔ اس تحقیق کی ترکی کے سائنسی اور تحقیقاتی ادارے توبیتیک نے بھی حمایت کی ہے ۔

  ترکی اور  بیرون ملک پاٹینٹ کی درخواست  پر غور جاری ہے ۔ پاٹینٹ  حاصل کرنے کے بعد جلد کے دھبوں   کو دور کرنے کے اس  علاج  کو مشرق وسطیٰ ،ایشیا اور یورپ کو  برآمد کیا جائے گا ۔



متعللقہ خبریں