ترکی، دستی بم پھٹنے سے ایک فوجی شہید

تحصیل  کے   نواحی علاقے  آوش تپے میں  دہشت گردوں کے خلاف  آپریشن  کے دوران    ایک کھیت میں دہشت گردوں  کی جانب سے نصب کردہ    بم  دھماکے کے ساتھ  پھٹ گیا

739841
ترکی، دستی بم پھٹنے سے ایک فوجی شہید

ضلع حقاری کی تحصیل چوکرجا  میں علیحدگی پسند تنظیم  PKK  کے دہشت گردوں کی جانب سے نصب کردہ  دستی بم  کے  پھٹنے سے  ایک  فوجی شہید  جبکہ ایک  زخمی ہو گیا۔

تحصیل  کے   نواحی علاقے  آوش تپے میں  دہشت گردوں کے خلاف  آپریشن  کے دوران    ایک کھیت میں دہشت گردوں  کی جانب سے نصب کردہ    بم  دھماکے کے ساتھ  پھٹ پڑا۔

جس سے ایک فوجی   جائے  وقوعہ پر جام ِ شہادت نوش کر  گیا جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

زخمی  فوجی کو زیر علاج لے لیے گیا ہے تو علاقے میں  فوجی کاروائیاں جاری ہیں۔

 



متعللقہ خبریں