صدر ایردوان برسلز میں اپنی مصروفیات کا آغاز صدر ماکرون کے ساتھ ملاقات سے کریں گے

اپنی مصروفیات کے سلسلے میں صدر ایردوان  پہلی ملاقات اپنے قیام کے ہوٹل میں فرانس کے صدر امانوئل ماکرون کے ساتھ کریں گے

738935
صدر ایردوان برسلز میں اپنی مصروفیات کا آغاز صدر ماکرون کے ساتھ ملاقات سے کریں گے

نیٹو کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز پہنچ گئے ہیں جہاں وہ یورپی رہنماوں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔

اپنی مصروفیات کے سلسلے میں صدر ایردوان  پہلی ملاقات اپنے قیام کے ہوٹل میں فرانس کے صدر امانوئل ماکرون کے ساتھ کریں گے۔

بعد ازاں نیٹو کی مرکزی عمارت میں برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مے کے ساتھ اور اس کے بعد جرمن چانسلر اینگیلا مرکل کے ساتھ ملاقات کریں گے۔



متعللقہ خبریں