صدر ایردوان کی طرف سے صدر روحانی کو کامیابی کی مبارکباد

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے  ٹیلی فون کر کے ایران کے صدر حسن روحانی کو دوبارہ صدر منتخب ہونے کی مبارکباد دی

738621
صدر ایردوان کی طرف سے صدر روحانی کو کامیابی کی مبارکباد

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے  ٹیلی فون کر کے ایران کے صدر حسن روحانی کو دوبارہ صدر منتخب ہونے کی مبارکباد دی ہے۔

مذاکرات میں دونوں رہنماوں نے ترکی۔ایران تعلقات  میں فروغ کے موضوع پر عزم پر زور دیا۔

واضح رہے کہ 19 مئی کو منعقدہ صدارتی انتخابات میں حسن روحانی دوبارہ سے صدر منتخب ہوئے تھے۔



متعللقہ خبریں