عالم انسانی اجلاس کا انعقاد،صدر کا تہنیتی پیغام

صدر ایردوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ اجلاس 23 تا 24 مئی کے درمیان  استنبول میں منعقد ہوگا جس میں امکان ہے کہ  اقوام متحدہ کے  بیشتر ممالک  شرکت کریں گے

737930
عالم انسانی اجلاس کا انعقاد،صدر کا تہنیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول میںعالم انسانی اجلاس کےانعقاد پر تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

 صدر ایردوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ اجلاس 23 تا 24 مئی کے درمیان  استنبول میں منعقد ہوگا جس میں امکان ہے کہ  اقوام متحدہ کے  بیشتر ممالک  شرکت کریں گے۔

صدر نے کہا کہ   اس اجلاس میں  قدرتی آفات ، جھڑپوں ، اور دیگر مصائب سے نبرد آزما ہونےکےلیے  حل تلاش  کیے جائیں گے۔

 جناب صدر نے مہاجرین  کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ  شام اور عراق  سے ترکی میں پناہ لینے والے3 ملین مہاجرین کی آباد کاری میں حکومت  نے 6 سال صرف کیے ہیں اور  مجھے امید ہے کہ    اجلاس کے شریک ممالک اس مشکل میں    مدد کا  بیڑہ اٹھائیں گے۔



متعللقہ خبریں