ترک فضائیہ کا شمالی عراق میں آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک دو ٹھکانے تباہ

ترک فضائیہ نے شمالی عراق کے علاقے قندیل پر فضائی حملہ کرتےہوئے  4 دہشت گردوں کو ہلاک اور  ان کے دو ٹھکانوں کو تباہ کر دیا

737220
ترک فضائیہ کا شمالی عراق میں آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک دو ٹھکانے تباہ

ترک فضائیہ    نے شمالی عراق کے علاقے قندیل   پر فضائی حملہ کرتےہوئے  4 دہشت گردوں کو ہلاک اور  ان کے دو ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ۔

 جنرل ہیڈ کوارٹرز کے مطابق ، خفیہ اطلاعات ملنے پر  ترک  فضائیہ نے  گزشتہ روز  فوجی کاروائی کی  جس کے دوران دہشتگرد  تنظیم پی کےکے کے بعض ٹھکانوں  پر بمباری کرتےہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک اور اسلحے کے گودام تباہ کر دیئے۔

 



متعللقہ خبریں