ترک ضلع آعری میں آپریشن،9 دہشت گرد مارے گئے

ترک ضلع آعری کے قصبے دوعو با یزید  کے دیہی علاقے میں پی کےکے کے خلاف آپریشن میں  9 دہشتگرد مارے گئے

735540
ترک ضلع آعری میں آپریشن،9 دہشت گرد مارے گئے

ترک ضلع آعری کے قصبے دوعو با یزید  کے دیہی علاقے میں پی کےکے کے خلاف آپریشن میں  9 دہشتگرد مارے گئے۔

 ضلعی انتظامیہ کے مطابق ، ان دہشتگردوں میں  ایک  کا نام ایرسن سیویین  عرف آرگیش تھا جو کہ  اہم سرغنہ مانا جاتا تھا ۔

   حفاظتی دستوں کا کہنا ہے کہ  وہ عوام  کی جان و مال کے تحفظ اور  امن و امان    کی بحالی  کےلیے یہ آپریشن جا ری رکھے گی ۔



متعللقہ خبریں