19 مئی نوجوانوں اور کھیلوں کا قومی دن

9 مئی   نوجوانوں اور کھیلوں  کا خصوصی دن قومی جو ش و خروش سے منایا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں ملک بھر میں  خصوصی تقریبات کا انعقاد جاری ہے

735335
19 مئی نوجوانوں اور کھیلوں کا قومی دن

19 مئی   نوجوانوں اور کھیلوں  کا خصوصی دن     قومی جو ش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔

  اس دن کی مناسبت   سے   ملک بھر میں  خصوصی تقریبات کا انعقاد جاری ہے۔

 اس سلسلے میں پہلی تقریب  مزار اتاترک پر منعقد ہوئی   جس میں  وزیر کھیل عاکف چغتائی قلیچ   نے اتاترک کی قبر پر پھول رکھے ۔

 صدر رجب طیب ایرودان   ایوان صدر میں اور وزیراعظم بن علی یلدرم   قصر چانکایہ  میں    نوجوانوں کے وفد سے ملاقاتیں    کریں گے۔

 عوامی  جمہوری پارٹی  کے چیئر مین  کمال قلیچ دار اولو  بھی ایک پیدل مارچ  کی قیادت کریں گے۔



متعللقہ خبریں