صدر ایردوان 16  مئی کو صدر ٹرمپ کیساتھ ملاقات کریں گے ،وائٹ ہاؤس

صدر رجب طیب ایردوان 16  مئی کو امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ ملاقات کریں گے ۔

730079
صدر ایردوان 16  مئی کو صدر ٹرمپ کیساتھ ملاقات کریں گے ،وائٹ ہاؤس

صدر رجب طیب ایردوان 16  مئی کو امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ ملاقات کریں گے ۔

وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ  صدر ڈونلڈ ٹرمپ 16 مئی کو صدر ایردوان کیساتھ ملاقات  کے دوران باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے اور ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں تعاون کرنے جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے ۔

صدر ایردوان نے 20 اپریل کو صحافیوں کو بیا ن دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ چین کے دورے سے واپسی  کے فوراً بعد 16 اور 17 مئی کو صدر ٹرمپ کیساتھ ملاقات کریں گے ۔

متعللقہ خبریں