صدرایردوان کا استنبول آریمنی پیٹرک خانے کی مذہبی تقریب میں پیغامِ محبت

صدر ایردوان نے اپنے پیغام میں  ترکی میں آرمینی  جماعتب کے پرسکون  ،  تحفظ  اور خوشی سے زنسگی بسر کرنا ہمارے لیے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ ہم کسی بھی صورت کسی بھی آرمینی کے ساتھ  دوسرے درجے کے شہری  کے طور پر برتاو کیے جانے کا سوچ بھی نہیں سکتے ہیں

719471
صدرایردوان کا استنبول آریمنی پیٹرک خانے کی مذہبی تقریب میں پیغامِ محبت

صدر رجب طیب ایردوان  نے  استنبول میں  آرمینی   پیٹرک  خانے میں منعقد ہونے والی مذہبی تقریب میں اپنا پیغام روانہ کیا ہے۔

صدر ایردوان نے اپنے پیغام میں  ترکی میں آرمینی  جماعتب کے پرسکون  ،  تحفظ  اور خوشی سے زنسگی بسر کرنا ہمارے لیے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ ہم کسی بھی صورت کسی بھی آرمینی کے ساتھ  دوسرے درجے کے شہری  کے طور پر برتاو کیے جانے کا سوچ بھی نہیں سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دونوں  اقوام کے درمیان تعلقات کو  مزید بہتر بنانا  ان کا مشترکہ مقصد ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس  سے قبل سینکڑوں  سالوں تک دونوں اقوام  ایک دوسرے    کے ساتھ  زندگی بسر کرتی چلی آئی ہیں اور ہم اب  بھی دونوں اقوام کے ایک دوسرے کے ساتھ محبت اور  پیار سے زندگی بسر کرنے کے خواہاں ہیں۔  ہم نے دونوں اقوام کو  ایک دوسرے کے قریب لانے کے لیے  گزشتہ چودہ سالوں کے دوران کئی ایک اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔    عثمانی آرمینیوں کی یاد  اور آرمینی ثقافت  کے  تحفظ  کے لیے ہم  اپنے اوپر عائد ہونے والے فرائض کا ادا کرتے رہیں گے۔

 



متعللقہ خبریں