افغانستان میں دہشت گرد حملے پر ترکی کی شدید مذمت

ترکی نے اس  مذموم  حملے کی شدت  سے  مذمت کرتا ہے    اور انسداد دہشت گردی کی کاروائیوں میں   افغانستان  سے تعاون   کا ایک بار  پھر عندیہ دیا ہے

718443
افغانستان میں دہشت گرد حملے پر ترکی کی شدید مذمت

ترکی نے  طالبانوں کے افغانستان میں    ایک فوجی اڈے پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔

دفتر خارجہ کی  جانب سے  جاری کردہ ایک تحریری اعلامیہ   میں کہا گیا ہے کہ"مذموم دہشت گرد حملے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 140  فوجیوں کے شہید اور بھاری تعداد میں  زخمی ہونے پر   ترک عوام کو دلی صدمہ  پہنچا ہے۔"

اعلامیہ کے مطابق ترکی اس  مذموم  حملے کی شدت  سے  مذمت کرتا ہے    اور انسداد دہشت گردی کی کاروائیوں میں   افغانستان  سے تعاون   کا ایک بار  پھر عندیہ دیتا ہے۔



متعللقہ خبریں