ترکی: پی کےکے کے خلاف کاروائی،13 دہشت گرد ہلاک

ترک ضلع شرناک میں  ترک فضائیہ نے  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے  13 دہشت گردوں کو  ہلاک کر دیا

716886
ترکی: پی کےکے کے خلاف کاروائی،13 دہشت گرد ہلاک

ترک ضلع شرناک میں  ترک فضائیہ نے  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے  کے  13 دہشت گردوں کو  ہلاک کر دیا ۔

 یہ خفیہ اطلاع ملنے پر ترک فضائیہ نے  علاقے  پر کاروائی شروع کر دی جس کے نتیجے میں   چند غاروں کو نشانہ  بناتےہوئے 11 دہشت گردوں کو جہنم رسید کر دیا گیا ۔

 اس کاروائی کے دوران فرار ہونے والے  دو دہشت گردوں کا  تعاقب کرنے کے بعد انہیں بھی  ہلاک کر دیا گیا  ۔

 علاقے میں ترک فوج  کی کاروائیاں جاری ہیں۔



متعللقہ خبریں