ترکی کی قومی اسمبلی  نے  ہنگامی حالات  میں توسیع کرنے کا فیصلہ کر دیا

ترکی کی قومی اسمبلی  نےملک میں جاری  ہنگامی حالات  میں19 اپریل سے تیسری بار توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

715951
ترکی کی قومی اسمبلی  نے  ہنگامی حالات  میں توسیع کرنے کا فیصلہ کر دیا

 

 ترکی کی قومی اسمبلی  نےملک میں جاری  ہنگامی حالات  میں19 اپریل سے تیسری بار توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

 نائب وزیر اعظم نعمان قرتلمش نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم فیتو  کی وجہ سے ملک میں جاری  ہنگامی حالات  میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔انھوں نے کہا کہ فیتو کے خلاف کاروائی جاری ہے لیکن ابھی تک فیتو سے رابطہ رکھنے والی  خفیہ تنظیمیں اور افراد موجود ہیں ۔ کابینہ کے فیصلے کو سرکاری گزٹ میں شائع کر دیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں