تنجے لی میں پولیس کا ہیلی کاپٹر گرننے کا خدشہ،امدادی ٹیمیں علاقے روانہ

گورنر آفس کی جانب سے جاری کردہ اطلاع کے مطابق    پولیس   ہیلی کاپٹر     ضلع    پولمور  سے پرواز کرنے والے سکورسکی   قسم کا   ہیلی کاپٹر  اپنی پرواز  کے تھوڑی دیر     بعد اس  ہیلی کاپٹر   سے حکام کا  رابطہ    منقطع ہوگیا تھا

715468
تنجے لی میں پولیس کا ہیلی کاپٹر گرننے کا خدشہ،امدادی ٹیمیں علاقے روانہ

تنجے لی میں پولیس کے ہیلی کاپٹر  کے ساتھ  رابطہ منقطع ہونے کی اطلاع ملی ہے ۔

گورنر آفس کی جانب سے جاری کردہ اطلاع کے مطابق    پولیس   ہیلی کاپٹر     ضلع    پولمور  سے پرواز کرنے والے سکورسکی   قسم کا   ہیلی کاپٹر  اپنی پرواز  کے تھوڑی دیر     بعد اس  ہیلی کاپٹر   سے حکام کا  رابطہ    منقطع ہوگیا تھا۔

اس ہیلی کاپٹر کے نامساعد موسمی حالات کی وجہ سے گرنے کا خیال ظاہر کیا جا رہا ہے۔

اس ہیلی کاپٹر میں  سات پولیس اہلکار  ایک فوجی ایک جج  اور عملے کے تین افراد سوار تھے۔

علاقے کو بڑے پیمانے پر امدادی ٹیموں کو روانہ کردیا گیا ہے۔    

 



متعللقہ خبریں