ترمیم آئین میں عوامی خواہشات کا احترام کیا جائے: یورپی یونین

یورپی یونین  نے   حکومت ترکی سے  مطالبہ کیا ہے کہ وہ  اس ریفرنڈم کے نتیجے میں  ترمیم آئین  کے تحت  عوام کی خواہشات کو مد نظر رکھے

714228
ترمیم آئین میں عوامی خواہشات کا احترام کیا جائے: یورپی یونین

یورپی یونین  نے   حکومت ترکی سے  مطالبہ کیا ہے کہ وہ  اس ریفرنڈم کے نتیجے میں  ترمیم آئین  کے تحت  عوام کی خواہشات کو مد نظر رکھے۔

 یورپی یونین کمیشن  کے صدر یاں  کلاڈ ینکر  ،یورپی یونین کے خارجہ  تعلقات   کی نمائندہ  فیدیریکا موگی رینی  اور  یورپی یونین کے وسعتی امور کے  ذمہ دار افسر  یوحانس  ہان  نے ایک مشترکہ  تحریری بیان جاری کیا ۔

 بیان میں واضح کیا گیا دستور سازی میں ترامیم کو  خاص طور سے   ترکی   کے یورپی یونین   کی رکنیت کے امیدوار ملک اور  یورپی کونسل کے رکن ملک کی حیثیت سے   عائد ذمہ داریوں کی روشنی میں    عمل میں لائے۔

دوسری جانب امریکہ نے بھی اس عوامی ریفرنڈم  کا قریبی جائزہ   لیا ہے مگر  تاحال کسی قسم  کا تبصرہ نہیں کیا ہے۔



متعللقہ خبریں