ریفرینڈم میں کامیابی کے بعد صدر ایردوان کی ترگت اوزال کی قبر پر حاضری

کل ریفرینڈم کے نتائج واضح ہونے کے بعد صدر ایردوان نے ترگت اوزال کی قبر پر یہ حاضری آج ان کی  24 ویں برسی کے موقع پر  دی

714501
ریفرینڈم میں کامیابی کے بعد صدر ایردوان کی ترگت اوزال کی قبر پر حاضری

ریفرینڈم میں کامیابی کے بعد صدر ایردوان نے استنبول توپ کاپی میں ترکی کے 8 ویں صدر ترگت اوزال کی قبر پر حاضری دی۔

کل ریفرینڈم کے نتائج واضح ہونے کے بعد صدر ایردوان نے ترگت اوزال کی قبر پر یہ حاضری آج ان کی  24 ویں برسی کے موقع پر  دی۔

اس موقع پر قومی اسمبلی کے اسپیکر اسماعیل قاہرمان، وزیر توانائی و قدرتی وسائل بیرات آلبائراک، صدارتی ترجمان ابراہیم قالن، استنبول کے گورنرواسپ شاہین اور ترکی کے 8 صدر ترگت اوزال کے بیٹے احمد اوزال صدر ایردوان کے ہمراہ تھے۔

بعد ازاں صدر ایردوان 27 مئی کے مارشل لاء کے بعد پھانسی کی سزا پانے والے وزیر اعظم عدنان میندریس کی قبر کی زیارت کی اور فاتحہ پڑھی۔



متعللقہ خبریں