صدارتی ریفرنڈم:85فیصدنتائج حاصل ،ریفرنڈم کے حق میں 53٫2مخالفت میں 46٫8 ووٹ

85 فیصد گنتی کی روشنی میں صدارتی نطام کے تحت  ریفرنڈم کے حق میں  53,2 فیصد  اور مخالفت میں اب تک 46,8٫ فیصد ووٹ ڈالے جا چکے ہیں

713835
صدارتی ریفرنڈم:85فیصدنتائج حاصل ،ریفرنڈم کے حق میں 53٫2مخالفت میں 46٫8 ووٹ

ترکی میں صدارتی ریفرنڈم  اور  ترمیم آئین  کےلیے  عوامی ریفرنڈم کے85 فیصد نتائج موصول ہو ئے ہیں جن کی رو سے ،

 ریفرنڈم کے حق میں  53,2 فیصد  اور مخالفت میں اب تک 46,8٫ فیصد ووٹ پڑے ہیں۔


ٹیگز: #ترکی , #ووٹ

متعللقہ خبریں