یمن میں خود کش حملے کی کوشش،11 افراد ہلاک

یمن میں ہونے والے ایک خود کش حملے میں 11 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے

700364
یمن میں خود کش حملے کی کوشش،11 افراد ہلاک

یمن میں ہونے والے ایک خود کش حملے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ  یہ حملہ خالیج نامی علاقے میں پیش آیا جہاں ایک  بم سے بھری گاڑی کو   ضلعی گورنر ہاوس    کے قریب  محکمہ صحت کی عمارت   سے ٹکرانے    کی کوشش کی گئی جس پر   محافظوں   اور القائدہ کے  دہشت گردوں  کے ایک گروپ  کے درمیان جھڑپ ہوئی ۔

اس جھڑپ میں   گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا گیا  جس میں  6 فوجیوں سمیت 11 افراد ہلا ک ہو گئے۔

 معلوم ہوا ہے کہ  اس واقعے میں  10 افراد زخمی بھی ہوئے۔



متعللقہ خبریں