حقاری میں پی کے کے  کے خلاف کاروائیاں ، ایک فوجی شہید، 22 دہشت گرد ہلاک

ترکی کے ضلع حقاری کی تحصیل یوکسیل عوا میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے  کے خلاف جاری کاروائیوں میں  ایک فوجی شہید ہو گیا ہے ۔

699794
حقاری میں پی کے کے  کے خلاف کاروائیاں ، ایک فوجی شہید، 22 دہشت گرد ہلاک

 

 ترکی کے ضلع حقاری کی تحصیل یوکسیل عوا میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے  کے خلاف جاری کاروائیوں میں  ایک فوجی شہید ہو گیا ہے ۔

پی کے کے کے دہشت گردوں کیساتھ جھڑپ میں زخمی ہونے والے فوجی کو فوری طور پر  حقاری ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا ۔

حقاری کے علاقے میں 25 مارچ سے جاری کاروائیوں میں ابتک 22 دہشت گردوں کو ہلاک کیا جا چکا

ہے۔



متعللقہ خبریں