ترکی: سوٹزر لینڈ  کے خلاف سخت ردعمل کا اظہار

ترکی کی وزارت خارجہ کی طرف سے برن میں علیحدگی پسند دہشت گردوں کے مظاہرے میں صدر رجب طیب ایردوان کی زندگی کو ہدف دکھانے والے پلے کارڈوں  کے مقابل، پولیس کے محض تماشائی  بنے رہنے کی شدید مذمت

699253
ترکی: سوٹزر لینڈ  کے خلاف سخت ردعمل کا اظہار

ترکی نے دہشت گرد تنظیم PKK کے ساتھ تعاون پر سوٹزر لینڈ  کے خلاف سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

ترکی کی وزارت خارجہ   نے، دارالحکومت برن  میں  علیحدگی پسند دہشت گردوں کے مظاہرے میں صدر رجب طیب ایردوان کی زندگی کو ہدف دکھانے والے پلے کارڈوں  کے مقابل، پولیس کے محض تماشائی  بنے رہنے کی مذمت کی ہے۔

وفاقی پارلیمنٹ کے سامنے جمع  ہونے والے 250 کے قریب دہشتگردوں کے مظاہرے  پر ردعمل کے طور پر انقرہ میں سوٹزر لینڈ کے نائب سفیر کووزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔



متعللقہ خبریں