اسپارتہ شہری اسپتال کا افتتاح
755 بستروں کی گنجائش کے حامل اس اسپتال میں ہر طرح کی بنیادی سہولیات کو مد نظر رکھا گیا ہے، وزیر اعظم
699007
وزیر اعظم بن علی یلدرم نے بُردر اور اسپارتہ کا دورہ کیا۔
وزیر اعظم یلدرم نے اسپارتہ میں ترکی کے تیسرے سٹی ہاسپٹل کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ755 بستروں کی گنجائش کے حامل اس اسپتال میں ہر طرح کی بنیادی سہولیات کو مد نظر رکھا گیا ہے۔
اسپارتہ میں شہری اسپتال کی فیس ہونے کے دعووں پر رد عمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ محض تہمت ہے۔
مجموعی طور پر دو لاکھ 22 ہزار مربع کلو میٹر رقبے پر محیط یہ اسپتال 5 سٹار ہوٹل کی طرح آرام دہ ہے، جس میں ہر طرح کی دکانیں بھی موجود ہیں۔
متعللقہ خبریں
نتَن یا ہو کی نسل کشی ہٹلر کی نسل کشی کو بھی مات دے چکی ہے : صدر ایردوان
ایردوان نے ان خیالات کا اظہار یونان کے کاتھیمیرینی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا