صدر رجب طیب ایردوان آج برطانوی وزیر خارجہ کیساتھ ملاقات کریں گے

برطانیہ کے وزیر خارجہ بورس جانسن آج  ترکی کےدورے پر تشریف لا رہے ہیں ۔

698292
صدر رجب طیب ایردوان آج برطانوی وزیر خارجہ کیساتھ ملاقات کریں گے

 برطانیہ کے وزیر خارجہ بورس جانسن آج  ترکی کےدورے پر تشریف لا رہے ہیں ۔

 صدارتی دفتر سے جاری  اعلان میں بتایا گیا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان آج شام انطالیہ میں ان کیساتھ متعدد ملاملات پر تبادلہ خیال کریں گے ۔

 توقع ہے کہ صدر ایردوان آج شام  ترکی اور فن لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والےمیچ کو بھی دیکھیں گے ۔



متعللقہ خبریں