ترکی سے یونان جانے کی کوشش کرنےوالے57 تارکین وطن گرفتار

ترکی کے ضلع چناق قلعے کے کھلے سمندر میں ایک کشتی کے ذریعے یونان  کے جزیرہ میدیلی جانے کی کوشش کرنےوالے57 تارکین وطن کو گرفتار  کر لیا گیا ہے۔

697641
ترکی سے یونان جانے کی کوشش کرنےوالے57 تارکین وطن  گرفتار

 

ترکی کے ضلع چناق قلعے کی تحصیل عائوہ جک   کے کھلے سمندر میں ایک کشتی  کے ذریعے یونان  کے جزیرہ میدیلی جانے کی کوشش کرنےوالے57 تارکین وطن کو گرفتار  کر لیا گیا ہے۔ جن میں اکثریت افریقی باشندوں کی ہے ۔

 صبح کے وقت   سفر پر روانہ ہونے والے تارکین وطن کو ساحلی محافظ قوتوں نے جلد ہی   گرفتار کر لیا ۔ان کی انسانی امداد  کرنے کے بعد  انھیں  مہاجرین کی واپسی کے دفتر کے حوالے کر دیا  گیا ۔



متعللقہ خبریں