امیر کویت الصباح کی ترکی میں مصروفیات

امیر کویت الصباح صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر  کل شام ترکی کے دورے پر تشریف لے آئے ہیں۔

695611
امیر کویت الصباح  کی ترکی میں مصروفیات

 امیر کویت الصباح صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر  کل شام ترکی کے دورے پر تشریف لے آئے ہیں۔

صدر رجب طیب ایردوان نے انقرہ کے ایسن بوعا ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا ۔ دونوں سربراہان نے ائیر پورٹ پر کچھ دیر تک بات  چیت کی ۔    سرکاری مذاکرات کے دوران مختلف شعبوں میں تعاون کے  معاہدوں پر دستخط کیے جائیں گے ۔

صدر ایردوان امیر کویت الصباح کو نشان مملکت عطا کریں گے ۔



متعللقہ خبریں