ماہ مارچ  میں چھاپہ مار کاروائیوں کے نتیجے میں 999 سہولت کار گرفتار: وزارت داخلہ

وزارت داخلہ کیطرف سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ 13 تا20 مارچ  چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران دہشت گردوں کی امداد  کرنے  کے دعوے کیساتھ 999 سہولت کاروں کی حراست میں  لے لیا گیا ہے ۔

695062

اعلان کے مطابق دہشت گرد تنظیم فیتو  کے ساتھ رابطہ رکھنے والے 28 افراد کو بھی  گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران داعش کے 70 اراکین اور بائیں بازو کی دہشت گرد تنظیموں  کے 28 اراکین کو حراست میں لیا گیا ہے ۔  6 اضلاع میں چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران 21 پناہ گاہوں کو تباہ کرتے ہوئے 19 دستی بموں کو ناکارہ بنایا گیا ہے  جبکہ  ان کاروائیوں  میں  24 دہشت گردوں کو بھی  ہلاک   کر دیا گیا ہے ۔

متعللقہ خبریں