ہالینڈ میں سیلاب کی تباہ کاریاں،دولت عثمانی کی مالی مدد کرنے کا ثبوت منظرعام پر
معلوم ہوا ہے کہ دولت عثمانیہ نے سن 1916 میں آنے والی سیلاب کی تباہیوں سے برباد ہونے والے ہالینڈ کو مالی مدد فراہم کی تھی
691230
معلوم ہوا ہے کہ دولت عثمانیہ نے سن 1916 میں آنے والی سیلاب کی تباہیوں سے برباد ہونے والے ہالینڈ کو مالی مدد فراہم کی تھی ۔
وزارت عظمی کے دولت عثمانیہ کے ریکارڈ روم سے حاصل کردہ بعض دستاویزات اس بات کی گواہی دیتے ہیں عثمانی فرمانروا مہمت رشاد خان پنجم نے یہ مدد فراہم کی تھی جس کے جواز میں ہالینڈ کی ملکہ کی معرفت سے ولندیزی سفیر کے ہاتھوں ایک ٹیلی گراف بھی بطور اظہار تشکر پہنچایا گیا تھا ۔
متعللقہ خبریں
نتَن یا ہو کی نسل کشی ہٹلر کی نسل کشی کو بھی مات دے چکی ہے : صدر ایردوان
ایردوان نے ان خیالات کا اظہار یونان کے کاتھیمیرینی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا