حکومت ترکی کا ہالینڈ کے خلاف پابندیاں لگانے کا فیصلہ

نائب وزیر اعظم نعمان قورتولموش نے ہالینڈ سے تعلقات کا ازسرنو جائزہ لیتےہوئے بتایا کہ وزیراعظم کی زیر قیادت کابینہ  اجلاس کے دوران   ہالینڈ کے خلاف سخت رد عمل کا اظہار کرتےہوئے بعض فیصلوں پرعمل درآمد کےلیے غور کیا گیا

690752
حکومت ترکی کا ہالینڈ کے خلاف پابندیاں لگانے کا فیصلہ

نائب وزیر اعظم نعمان قورتولموش نے  ہالینڈ سے تعلقات کا از سر نو جائزہ لیتےہوئے بتایا کہ  وزیراعظم    کی زیر قیادت کابینہ  اجلاس کے دوران   ہالینڈ کے خلاف سخت رد عمل  کا اظہار کرتےہوئے بعض فیصلوں  پر عمل درآمد کےلیے غور کیا گیا ۔

 نائب وزیراعظم نے  کہا کہ یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ   ہالینڈ اپنے  رد عمل کی تلافی  کرنے تک  ہم سے تعلقات  انتہائی کم سطح پر رکھے گا علاوہ ازیں  ترکی میں متعین   ولندیزی سفیر  کے ملک میں داخلے پر بھی تا حکم ثانی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ  حکومت نے ہالینڈ کے خلاف  مختلف  پابندیوں کے بارے میں  غور کیا گیا جس میں    دونوں ملکوں کی  پارلیمانی دوست گروپوں کی منسوخی بھی شامل ہوگی ۔

 

 



متعللقہ خبریں