ترکی: ولندیزی چارج ڈی افئیرز کی دفتر خارجہ میں تیسری بار طلبی

ترک دفتر خارجہ نے   ولندیزی سفارت خانےکے چارج ڈی افیئرز کو تیسری بار طلب کرتےہوئے احتجاجی مراسلہ دیا ہے

690484
ترکی: ولندیزی چارج ڈی افئیرز کی دفتر خارجہ میں تیسری بار طلبی

 ترک دفتر خارجہ نے   ولندیزی سفارت خانےکے چارج ڈی افیئرز کو   تیسری  بار   طلب کرتےہوئے احتجاجی مراسلہ دیا ہے۔

چارج ڈی افیئر کو مطلع کیا  گیا کہ  حکومت ترکی   کی ایک  خاتون وزیر کے ساتھ نازیبا سلوک   عالمی قوانین  بالخصوص ویانا معاہدے کی خلاف ورزی ہے جس کے جواز میں  ہرجانے     کا حق  ترکی محفوظ رکھتا ہے   جبکہ   حکومت ترکی   یہ بھی مطالبہ کرتی ہے  کہ    ان خلاف ورزیوں  کی  تفتیش   کروانے کےلیے  غیر جانبدارانہ قانونی اداروں کا سہارا لیا جائے اور صحیح صورت حال سامنے لائی جائے۔

 

 



متعللقہ خبریں