خطاب کی اجازت دینے کی وجہ سے ہم سویڈن کے شکر گزار ہیں: مہدی ایکر

اق پارٹی کے نائب چیر مین مہدی ایکر کے سٹالک ہوم کے پروگرام  کو دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے ارکین نے ناکام بنانے کی کوشش کی ۔

690124
خطاب کی اجازت دینے کی وجہ سے ہم سویڈن کے شکر گزار ہیں: مہدی ایکر

 

اق پارٹی کے نائب چیر مین مہدی ایکر کے سٹالک ہوم کے پروگرام  کو دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے ارکین نے ناکام بنانے کی کوشش کی ۔

  مہدی ایکر جب  ترکوں کو 16 اپریل کو ہونے والے ریفرنڈم اور  صدارتی نظام کے بارے میں معلومات فراہم کر رہے تھے تو  وہاں موجود ایک دہشت گرد نے ان کے خطاب میں مداخلت کی لیکن مہدی ایکر نے دانشمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے  اس کی اجازت نہ دی ۔ محافظوں نے دہشت گرد کو ہال سے باہر نکال دیا ۔ انھوں نے اپنے خطاب کو جاری رکھا اور کہا کہ پی کے کے  سالہا سالوں سے دیگر ممالک کیطرح سویڈن میں بھی  ڈیموکریسی کو آلہ کار بنا تی چلی آئی ہے ۔

انھوں نے جرمنی اور ہالینڈ کے اسکینڈل کی نوعیت کے فیصلوں پر بھی اظہار خیال کرتے ہوئےکہا کہ  یہ ممالک صدارتی نظام کے مخالفین کے لیے تو اپنے دروازوں کو کھول دیتے ہیں  لیکن  حمایت کرنے والوں کو داخلے کی اجازت کی اجازت نہیں دیتے ہیں   لیکن حکومت سویڈن نے  جو ہمیں اپنے جمہوری حق کو استعمال کرنے کی اجازت دی ہے جس کی وجہ سے ہم اس کے شکر گزار ہیں ۔



متعللقہ خبریں